• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور چیمبر میں کمپلینٹ سیل قائم

لاہور (اپنے نامہ نگار سے)لاہور چیمبر کے نومنتخب صدر علی حسام اصغر نے ممبران کو درپیش مسائل کے فوری اور موثر حل، شکایات کے بروقت اژالے اور چیمبر کی خدمات کو مزید فعال بنانے کیلئے کمپلینٹ سیل قائم کر دیا ہے،کمپلینٹ سیل کے قیام کا مقصد ممبران کو مؤثر اور منظم پلیٹ فارم فراہم کرنا ہے۔
لاہور سے مزید