• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غذائی سلامتی کا تحفظ زرعی پیداوار کے بروقت فیصلوں سے جڑا ہے، ذیشان بیگ

لاہور( پ ر)پاکستان کی غذائی سلامتی کا تحفظ زرعی پیداوار کے اہم مراحل پر بروقت اور درست فیصلوں سے جڑا ہے، جدید ٹیکنالوجی کی اصل افادیت بھی اسی وقت سامنے آتی ہے جب وہ زرعی شعبے میں اہم فیصلے بروقت کرنے میں معاون ثابت ہو، یہ بات سائنجینٹا پاکستان کے کنٹری جنرل منیجر زیشان بیگ نے پاکستان ایگریکلچر کولیشن کے زیر اہتمام ایگری کنیکشنز 2026کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔
لاہور سے مزید