• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ، راولپنڈی ٹرین کو نارووال سے لاہور تک چلایا جائے، لیاقت بلوچ

لاہور (خصوصی نمائندہ) نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کو خط لکھ کر سیالکوٹ، راولپنڈی ایکسپریس کے روٹ میں توسیع کرتے ہوئے اسے نارووال سے لاہور تک چلانے کا مطالبہ کیا ہے۔
لاہور سے مزید