• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نئے بجلی کنکشن کیلئے وائرنگ ٹیسٹ رپورٹ رکاوٹ بننے لگی

لاہور(نیوز رپورٹر)لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی میں نئے بجلی کنکشن کے حصول کے لیے وائرنگ ٹیسٹ رپورٹ کی آن لائن تصدیق صارفین کے لیے رکاوٹ بننے لگی ۔ الیکٹرک انسپکٹرز کی جانب سے رپورٹس کی تصدیق میں غیر معمولی تاخیر کے باعث صارفین کو ڈیمانڈ نوٹس کے اجرا ء میں مشکلات کا سامنا ہے۔
لاہور سے مزید