خواتین یونیورسٹی میں بین الاقوامی پارلیمنٹیرنز ڈے منایا گیا

July 01, 2022

ملتان (سٹاف رپورٹر)خواتین یونیورسٹی شعبہ سیاسیات اور انٹرنیشنل ریلیشز میں بین الاقوامی پارلیمنٹییرینز ڈے منایا گیا ۔ شعبہ کی چیئرپرسن عائشہ ارم اور خوش بخت بی بی نے سیمینار سےخطاب کرتے ہوئے اس دن کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔ مہمان خصوصی ڈپٹی سیکرٹری قومی اسمبلی سیکرٹریٹ محمد سلیم نےخطاب کرتے ہوئے کہا کہ امن اور ترقی ایک دوسرے سے جڑے ہوئے ہیں۔