• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

منشیات فروشی کے الزام میں 11افراد کیخلاف مقدمات درج

ملتان(سٹاف رپورٹر)پولیس نے منشیات فروشی کے الزام میں 11افراد کیخلاف مقدمات درج کرلیے ۔بستی ملوک پولیس نے ملزم بلال سے 30لیٹر شراب کوتوالی پولیس نے ملزم اسلم سے 5لیٹر شراب سیتل ماڑی پولیس نے ملزم زاہد سے 5لیٹر دہلی گیٹ پولیس نے ملزم عظیم سے 10لیٹر شراب جلیل آباد پولیس نے ملزم راشد مقبول سے شراب ملزم فیصل سے 20لیٹر شراب چہلیک پولیس نے ملزم کاظم سےشراب ممتاز آباد پولیس نے ملزم ذیشان سے 10لیٹر ملزم اسماعیل سے 20لیٹر ملزم عمران سے 20لیٹر اور ملزم فیاض حسین سے 10لیٹر شراب برآمد کرلی پولیس نے ملزمان کیخلاف مقدمات درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔
ملتان سے مزید