جمعرات کو پاکستان پہنچوں گا، ہاکی کوچ

July 05, 2022

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ نے سوشل میڈیا بیان میں کہا ہے کہ پاکستان کا ویزہ مل گیا اورے لاہور کا ٹکٹ بھی مل گیا ہے۔ بدھ کو پاکستان کے لئے روانہ ہوں گا اور جمعرات کو پہنچوں گا۔