سیمی جمالی ڈاکٹرعاصم حسین کی مشیر مقرر

July 07, 2022

کراچی( اسٹاف رپورٹر) جناح اسپتال کی سابقہ سربراہ ڈاکٹر سیمی جمالی کو ضیاالدین یونیورسٹی کے چانسلر ڈاکٹر عاصم حسین کا مشیر مقرر کردیا گیا ہے جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔