• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مسائل کا حل نئے صوبے نہیں کرپشن کا خاتمہ ہے، اعجازالحق

جدہ (شاہد نعیم) رکن قومی اسمبلی اور موجودہ حکومت کے اتحادی محمد اعجاز الحق نے کہا ہے کہ پاکستان کے مسائل کا حل نئے صوبوں کے قیام میں نہیں بلکہ کرپشن کے خاتمے میں ہے، کرپشن کے خاتمے اور عوامی نمائندں کی نچلی سطح پر عوامی مسائل کے فوری حل کیلئے ہر صوبے میں لوکل گورمنٹ بنانا ہے ، اسکا نظام ” پلس پرویز مشرف“ہونا چاہئے جسکی نگہداشت کی جائے، کرپشن کے حوالے سے انہوں نے کہا معاشی پالیسوں کا حل FBR کی جانب ٹیکس نیٹ ہے جو ٹیکس دے دیتا ہے اسے ہی ہر موقع پر ٹیکس دینے پر مجبور کیا جاتا ہے۔

ملک بھر سے سے مزید