• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک بھر سے 457 پروازیں آپریٹ، 37 منسوخ 26 میں تاخیر

کراچی (افضل ندیم ڈوگر )24گھنٹے کے دوران ملک بھر سے 457پروازیں آپریٹ کی گئیں 37منسوخ یا نان آپریشنل رہیں جبکہ 76 پروازوں میں تاخیر ہوئی۔ کراچی 11لاہور 18 اسلام آباد 27ملتان 7پشاور 6کوئٹہ 3سیالکوٹ کی 4 پروازوں میں تاخیر ہوئی۔

ملک بھر سے سے مزید