یوتھ ہاکی لیگ کراچی میں ہوگی

August 07, 2022

کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیراعظم یوتھ پروگرام کے تحت ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ بوائز اینڈ گرلزنیشنل ہاکی اسپورٹس لیگ کی میزبانی سرسیدیونیورسٹی کرے گی۔16اگست سے شروع ہونے والے ایونٹ میں ملک بھر کے تعلیمی اداروں کی ٹیمیں شرکت کریں گی۔