فیاض الحسن چوہان پنجاب حکومت کے ترجمان مقرر

August 07, 2022

لاہور( این این آئی)تحریک انصاف کے رہنما فیاض الحسن چوہان کو پنجاب حکومت کا ترجمان مقرر کر دیا گیا۔ اس سلسلہ میں باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیاگیا ہے ۔ فیاض الحسن چوہان ماضی میں بھی وزیر اطلاعات اور پنجاب حکومت کے ترجمان کے طور پرذمہ داریاں ادا کر چکے ہیں۔