• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم نے بھارتی جارحیت میں شہید بچوں کا خصوصی ذکر کیا

کراچی (نیوز ڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے بھارتی جارحیت میں شہید ہونے والے بچوں کا خصوصی ذکر کیا ، انہوں نے کہا کہ شہید ارتضیٰ عباس ایسا پھول تھا جو کھلنے سے پہلے ہی مرجھا گیا۔ایسے ہی ہر شہید کی ماں کے صبرپر انہیں سلام عقیدت پیش کرتا ہوں۔ ہماری کاروائی انسانیت دشمنی اور جارحیت کیخلاف تھی او سی گھمنڈی دشمن نے ہماری سرحدوں کی خلاف ورزی کی ناکام کوشش کی۔
اہم خبریں سے مزید