بات بے بات اول فول بَکیں
لڑکے آزاد ہیں، جوان آزاد
بولنے پر کہاں کوئی بندش
اِس وطن میں زبان ہے آزاد
گھوٹکی میں 5 افراد کے قتل کے ملزم کو جرم ثابت ہونے پر سزائے موت سنادی گئی۔
چینی سفیر نے کہا کہ سی پیک بیلٹ اینڈ روڈ کا فلیگ شپ منصوبہ بن چکا ہے۔
وفاقی حکومت نے اسلام آباد میں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔
پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف گلوکار و اداکار فرحان سعید نے انکشاف کیا کہ بیٹی کی پیدائش پر اتنے جذباتی ہوگئے تھے کہ رونے لگ گئے تھے۔
پاکستانی شوبز انڈسٹری سے وابستہ اداکار حسن احمد اور ان کی اہلیہ، معروف ماڈل و اداکارہ سنیٹا مارشل مسیحی مذہبی تہوار کرسمس کیسے مناتے ہیں اداکار نے بتادیا۔
بھارتی ریاست تلنگانہ میں اینٹی کرپشن بیورو (اے سی بی) نے ڈپٹی ٹرانسپورٹ کمشنر موڈ کِشن کے خلاف ذرائع آمدن سے کہیں زیادہ اثاثے رکھنے کے الزام میں مقدمہ درج کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ آئین ہمیں پرامن احتجاج کا حق دیتا ہے، ہم یہ حق ہر صورت استعمال کریں گے۔
نئے قوانین کے تحت ایک فرد زیادہ سے زیادہ چار اسلحہ لائسنس اور کسانوں کو 10 اسلحہ لائسنس رکھنے کی اجازت ہوگی۔
بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی کی جامعہ ملیہ اسلامیہ (جے ایم آئی) کے ایک پروفیسر کو سمسٹر امتحان کے پرچے میں متنازع سوال شامل کرنے پر معطل کر دیا گیا۔
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ افواج پاکستان نے بھارت کو وہ سبق سکھایا ہے جو کہ وہ کبھی نہیں بھولے گا۔
سورج مکھی کے بیج نہایت غذائیت سے بھرپور ہوتے ہیں
پاکستانی سابق فاسٹ بولر اور پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس عاقب جاوید نے انکشاف کیا ہے کہ بھارت نے فاسٹ بالرز کی رہنمائی کے لیے رابطہ کیا تھا۔
لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کی جانب سے پراپرٹی اونرشپ ایکٹ معطل کرنے کے حکم کا خیرمقدم کیا گیا ہے۔
اکستان نے جولائی تا نومبر 3 ارب ڈالر سے زائد بیرونی قرضہ حاصل کیا، پاکستان کو گزشتہ سال کے مقابلے 36 کروڑ 40 لاکھ ڈالر زیادہ فنڈز ملے: اقتصادی امور ڈویژن کی دستاویز
دیپیکا پڈوکون نے نئی ماؤں کے لیے فلم انڈسٹری میں 8 گھنٹے کے ورک شفٹ کی حمایت کی تھی
پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما عون عباس بپی نے کہا ہے کہ کوئی پی ٹی آئی رہنما مذاکرات نہیں کر سکتا، یہ اجازت محمود اچکزئی کو ہے۔