جلسےکیلئےآسٹروٹرف کو اکھاڑنے کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے،پیپلز پارٹی سپورٹس ونگ

August 12, 2022

لاہور(اپنے نامہ نگار سے )پیپلز پارٹی وسطی پنجاب سپورٹس ونگ کے نائب صدر میاں عتیق نے تحریک انصاف کی طرف سے ہاکی سٹیڈیم کی قیمتی ٹرف کو سیاسی کھاڑے میں تبدیل کرنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاسی جلسے کیلیے ہاکی سٹیڈیم کی قیمتی آسٹروٹرف کو اکھاڑ پھینکنے کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔عمران خان نے ملک میں ڈیپارٹمنٹل کرکٹ تباہ کرنے کے بعد اب ہاکی کو تباہ کرنیکی ٹھان لی ہے۔