• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹر انور ریاض قدیر کی طبی خدمات اور مولانا مودودیؒ کی علمی میراث کو خراجِ عقیدت

لاہور (نیوزرپورٹر )قائم مقام سیکرٹری جنرل حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان ثمینہ سعید نے ممتاز معالج اور بانی جماعت اسلامی پاکستان مولانا سید ابوالاعلیٰ مودودیؒ کے چھوٹے داماد ڈاکٹر انور ریاض قدیر کی نمازِ جنازہ میں شرکت کی اور مرحوم کے اہل خانہ سے ملاقات کرکے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا۔
لاہور سے مزید