• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ستھرا پنجاب،واہگہ ٹاؤن میں خصوصی صفائی آپریشن

لاہور( خصوصی رپورٹر ) ستھرا پنجاب کے تحت شہر کے مضافاتی علاقوں میں صفائی کی بہترین سہولیات فراہمی یقینی بنانے کے لیے ستھرا پنجاب ایجنسی لاہور کی صفائی ٹیمیں متحرک ہیں۔سی ای او ایل ڈبلیو ایم سی شہریار عارف خان کی ہدایت پر واہگہ ٹاؤن میں321 آپریشنل گاڑیوں اور 1464 سے زائد صفائی عملہ کی مدد سے خصوصی صفائی آپریشن کیا گیا۔
لاہور سے مزید