عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی

August 13, 2022

نیویارک (نیوزڈیسک)مہنگائی کے حوالے سے امریکی رپورٹ جاری ہونے سے قبل اور صنعت کے اعدادو شمار کے بعد گزشتہ ہفتے امریکی خام تیل کی انوینٹریز میں غیر متوقع اضافے کے بعدعالمی مارکیٹمیں تیل کی قیمتوں میں کمی آگئی، غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق برینٹ کروڈ فیوچر 74 سینٹ یا 0.8 فیصد گر کر 95.57 ڈالر فی بیرل پر آگیا۔