• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اب ہم امپورٹڈ حکومت کوٹھہرنے نہیں دینگے،تحریک انصاف

لاہور(خصوصی رپورٹر) تحریک انصاف کی سابقہ اراکین قومی اسمبلی ممبران پنجاب اسمبلی اور پارٹی کے سینئر رہنماؤں ناصر سلیمان ،ایڈووکیٹ شجاعت جندران سعدیہ سہیل ڈاکٹر سیمی بخاری میاں عبادفاروق طارق ثناء باجوہ میاں محمد اکرم عثمان شیخ امتیاز محمود اویس یونس شاہ رخ جمال بٹ نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب ہم ملک کسی امپورٹڈ حکومت کو نہیں ٹھہرنے دیں گے ۔
لاہور سے مزید