• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اقوام متحدہ میں فوٹوسیشن اور تقریرکے سوا کچھ نہیں ، ناصر اقبال خان

لاہور( خصوصی رپورٹر)انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ کے مرکزی چیئرمین محمد ناصر اقبال خان نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ میں فوٹوسیشن اور تقریرکے سوا کچھ نہیں ہوتا،فلسطین میں پائیدارامن کی بحالی اورفلسطینیوں کی خوشحالی کیلئے عالمی ضمیر کواجتماعی تدبیر کرناہوگی۔ بدقسمتی سے غزہ پرآج بھی موت کاپہرہ ہے،اسرائیلی فسطائیت اور جارحیت کے نتیجہ میں نام نہاد معاہدہ بھی مرگیا۔ غزہ میں بھوک کے ماروں کو الٹابارود سے مارا جارہا ہے۔
لاہور سے مزید