کہاں … ……

August 17, 2022

کھڑے ہُوئے تو ہیں، ٹھیرے ہُوئے نہیں ہیں ہم

چلے بغیر سفر ہو رہا ہے طَے اپنا

گزرتے وقت کی خودکار سیڑھیوں پر آج

رواں نہ جانے کہاں رَخشِ عمر ہے اپنا