نسیم شاہ اور سلمان آغا کا ون ڈے ڈیبیو

August 17, 2022

کراچی (اسٹاف رپورٹر)نیدر لینڈکے خلاف پہلے ون ڈے انٹر نیشنل میں پاکستان نے فاسٹ بولر نسیم شاہ اور بیٹر سلمان علی آغا کو ون ڈے کیپ دی۔ نسیم شاہ کا ون ڈے ڈیبیو پر کہنا ہے کہ ایسا لگ رہا ہے دوبارہ سے کیریئر کا آغاز کر رہا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں کرکٹ رلاتی زیادہ اور ہنساتی کم ہے ۔