لاہور ( جنرل رپورٹر ) سیکرٹری صحت عمران سکندر بلوچ کی زیر صدارت پاک میڈیکا ہیلتھ ایکسپو 2022 کے انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔