• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور (خصوصی رپورٹر) تجارتی مرکز شاہ عالم مارکیٹ میں فاطمہ مارکیٹ کے قریب راجہ جیولرز کی ملکیتی سات منزلہ عمارت میں آتشزدگی کے باعث خوف و ہراس پھیل گیا۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا اور تمام افراد محفوظ رہے۔
لاہور سے مزید