• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مسلم ٹاؤن سے اچھرہ تک شدید ٹریفک جام ،شہریوں کو پریشان کا سامنا

لاہور(کرائم رپورٹر سے)فیروزپور روڈ پر مسلم ٹاؤن سے اچھرہ تک شدید ٹریفک جام کے باعث گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں، مین شاہراہ پر ٹریفک کا شدید دباؤ ہونے سے شہریوں کو آمدورفت میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ۔ شہریوں کا کہنا تھا کہ ٹریفک جام کے باعث مسلم ٹاؤن، اچھرہ اور ملحقہ علاقوں کی سڑکوں پر بھی ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی۔
لاہور سے مزید