• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کمشنر نعمان یوسف کا قصور کا دورہ،پراجیکٹس کا جائزہ

لاہور(خصوصی رپورٹر)کمشنر لاہور نعمان یوسف نے ضلع قصور میں جاری ترقیاتی و بیوٹیفکیشن پراجیکٹس کا دورہ کیااور ڈویلپمنٹ پراجیکٹس پیشرفت کا جائزہ لیا۔
لاہور سے مزید