• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لانڈھی، لفٹر کی زد میں آکر ایک شخص جاں بحق

کراچی (اسٹاف رپورٹر) لانڈھی 52A بس اسٹاپ کے قریب کام کے دوران لفٹر کی زد میں آکر 30سالہ چاکر جاں بحق ہو گیا ، لاش جناح اسپتال منتقل کی گئی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید