• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیو کراچی میں پٹرول پمپ پر مسلح ملزمان کی فائرنگ سے کیشئر زخمی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) نیو کراچی دومنٹ چورنگی کے قریب واقع پیٹرول پمپ پر نامعلوم مسلح ملزمان کی فائرنگ سے پیٹرول پمپ کا کیشیئر 30 سالہ پرکاش ولد جیٹھا زخمی ہوگیا جسے عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید