• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ن لیگ لائرز فورم کیجانب سے ہائیکورٹ بار میں مٹھائی تقسیم

ملتان (سٹاف رپورٹر) مریم نواز شریف اور کیپٹن صفدر کے بری ہونے کی خوشی میں ظفر قادری ایڈوکیٹ میڈیا کوآرڈینیٹر پنجاب مسلم لیگ ن لائرز فورم نے ہائی کورٹ بار میں مٹھائی تقسیم کی۔ ملک حیدر عثمان ، ملک ممتاز حسین سربراہ سرائیکی صوبہ موومنٹ، راجہ عبد الرزاق سابق ڈپٹی اٹارنی جنرل پاکستان ، ملک طاہر اقبال ایڈوکیٹ سپریم کورٹ، و دیگر سینئر وکلاء شریک تھے۔
ملتان سے مزید