3 ایس ایچ اوز کی تعیناتی

October 05, 2022

لاہور(کرائم رپورٹر)ڈی آئی جی آپریشنز لاہور نے 3 ایس ایچ اوز تعینات کر دیئے ۔سب انسپکٹر خالد کو ایس ایچ او قائد اعظم انڈسٹریل اسٹیٹ سب انسپکٹر اعتزازکو ایس ایچ او سمن آباد اور سب انسپکٹر رومان اقبال کو ایس ایچ اواکبری گیٹ تعینات کر کے نئے جائے تعیناتی پر فوری رپورٹ کر نے کا حکم دے دیا ۔ آئی جی پنجاب نے ہدایت کی کہ بچوں اور خواتین پر تشدد، اغواء اورزیادتی کے واقعات میں زیرو ٹالرینس کے تحت سخت قانونی کاروائی کی جائے ۔ ان خیالات کا اظہار آئی جی پنجاب نے گز شتہ روز چھانگا مانگا ریسٹ ہاؤس میں شیخوپورہ ریجن کے اجلاس کی صدارت اور میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔