• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جماعت ہشتم کے نصاب میں حکیم سعیدؒ کی شخصیت اور خدمات کا مکمل باب شامل

لاہور (نیوزرپورٹر) پنجاب ایجوکیشن کریکولم، ٹریننگ اینڈ اسسمنٹ اتھارٹی (PECTAA) کے زیرِ اہتمام پنجاب بھر کے اردو کے جماعت ہشتم کے نصاب میں شہید حکیم محمد سعیدؒ کی شخصیت اور خدمات پر مشتمل ایک مکمل باب شامل کیا گیا ہے۔یہ باب نئی نسل کو شہید حکیم محمد سعیدؒ کی علمی، ادبی، طبی، تعلیمی اور قومی خدمات سے روشناس کرانے میں اہم کردار ادا کرے گا۔
لاہور سے مزید