لاہور(کرائم رپورٹر) شفیق آباد کے قریب ناکہ توڑ کر فرار ہونے والے ڈاکووں نے پولیس پر فائرنگ کی اس دوران پولیس کی جوابی فائرنگ میں ایک ڈاکو زخمی ہوا جبکہ ڈاکووں کا تعاقب کرتے ہوئے دو پولیس اہلکار بھی زخمی ہوئے جس پرپولیس نے تمام ڈویثرن کی ناکہ بندی کردی جس پر زخمی ڈاکو کو فرارکا راستہ ناملنے پر اس نے اپنے ساتھ ڈکیتی کی کال کردی۔