• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہمارا ہدف ایک ہزار کھلاڑیوں کو سی ایم پنجاب اتھلیٹس کارڈ کا اجراء ، سیکرٹری سپورٹس

لاہور (نیوزرپورٹر) سیکرٹری سپورٹس پنجاب فضل الرحمن کی زیرصدارت سی ایم پنجاب اتھلیٹس کارڈ کے اجراء کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد ہواسیکرٹری سپورٹس پنجاب فضل الرحمن نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سی ایم پنجاب اتھلیٹس کارڈ کا اجراء جلد کیا جا رہا ہے، جبکہ ہمارا ہدف ایک ہزار کھلاڑیوں کو اتھلیٹس کارڈ کا اجراء کرنا ہے۔
لاہور سے مزید