لاہور(کرائم رپورٹر)پولیس یونیفارم میں ملبوس جعلی خاتون اہلکارکو گرفتار کر لیا ترجمان کے مطابق پولیس نے ماڈل ٹاؤن کچہری کے سامنے سے یونیفارم پہن کر خود کو پولیس اہلکار ظاہر کرنے والی مشکوک خاتون کو روکا تو ریکارڈ چیک کرنے پر پتہ چلا ملزمہ اہلکار نہیں ہے جس پر ملزمہ کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا۔