باورچی سے زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار

October 05, 2022

لاہور( کرائم رپورٹر سے)نجی کمپنی کے سکیورٹی افسر نے کمپنی کے 19 سالہ باورچی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا پولیس نے مقدمہ درج کرتے ہوئے ملزم محمداکثرکو گرفتار کرلیا،ملزم نے موبائل پر برہنہ ویڈیو بنائی ۔