• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انمول عرف پنکی کے سرپرستوں،سہولت کاروں کیخلاف کارروائی کی جائے، مرکزی مسلم لیگ

لاہور(خبرنگار)مرکزی مسلم لیگ کے ترجمان ڈاکٹر مزمل اقبال ہاشمی نے کہا ہے کہ ملکہ کوکین ،انمول عرف پنکی کے سرپرستوں،سہولت کاروں کے خلاف بھی کارروائی کی جائے،سینہ تانے ،بنا ہتھکڑی انمول کا عدالت جانانظام قانون کو چیلنج کر رہا ہے۔
لاہور سے مزید