لاہور (خصوصی رپورٹر )صفائی کی بہترین اور بروقت سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے ستھرا پنجاب کی صفائی ٹیمیں شہر بھر میں متحرک ہیں۔ تمام شاہراؤں،کمرشل مارکیٹس اور رہائشی علاقوں میں واشنگ، مینوئل سویپنگ، اسکریپنگ اور پانی کے چھڑکاؤ کا سلسلہ بھی جاری ہے۔