لاہور(نامہ نگار خصوصی)چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد نے امریکہ سے آئے ہوئے شکاگو چیمبر اف کامرس کے صدر نوید انور کے اعزاز میں ایک عشائیہ کا اہتمام کیا جس میں صحافیوں کالم نگاروں اینکر پرسن کی بڑی تعداد نے شرکت کی اس موقع پر رانا مشہود نے کہا کہ معرکہ حق اور امریکہ ایران ثالثی کے حوالے سے دنیا بھر میں پاکستان کا نام بلند اور روشن ہوا ہے انہوں نے تغمہ ملنے پر نوید انور کو مبارکباد بھی دی۔