• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران خان کا جھوٹا بیانیہ ختم ہوچکا، ن لیگی خواتین

ملتان (سٹاف رپورٹر) مسلم لیگ ن شعبہ خواتین کی ضلعی صدر روبینہ خلیل ،جنرل سیکرٹری خولہ امجد،سینئر نائب صدر ماریہ علی نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ عمران خان کا جھوٹا بیانیہ ختم ہو چکا آنے والے الیکشن میں سیاسی کھیل بھی ختم ہوکر رہ گیا ہے ن لیگ ہی بھاری مینڈیٹ حاصل کرے گی اور جلد غریب عوام کو ریلیف دینے کے لیے خوشخبری ملے گی۔
ملتان سے مزید