وطن میں اس سِرے سے اُس سِرے تک
سکون و راحت و آرام نایاب
ملول و بے قرار و مضطرب ہیں
بلوچستان، خیبر، سندھ، پنجاب
ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں آج مسلسل تیسرے دن بھی سونے کے بھاؤ میں اضافہ ہوا ہے۔
ڈپٹی ڈائریکٹر لائیو اسٹاک کا کہنا ہے کہ 29 بکریاں تین مالکان کی ہیں، جون سے اب تک آسمانی بجلی کے واقعات میں 82 بکریاں ہلاک ہوچکی ہیں۔
اولمپک گولڈ میڈلسٹ جیولن تھرور ارشد ندیم اور بھارتی کھلاڑی نیرج چوپڑا ایک سال بعد اگلے ماہ آمنے سامنے آئیں گے۔
سوشل میڈیا انفلوئنسر لیلا ساہو کی جانب سے گاؤں کی خستہ حال سڑک بنوانے کے مطالبے پر بی جے پی کے ایم پی راجیش مشرا کا جواب تنازع کا سبب بن گیا ہے۔
وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ پنجاب کے لوگوں نے ہر طرح کی قربانیاں دی ہیں، پنجاب میں ورکرز کے گھروں پر اب پھرچھاپے مارنا شروع کر دیے گئے ہیں۔
مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ تبدیلی آئے تو پی ٹی آئی کے اندر سے ہی آئے، سینیٹ سے متعلق کیا ایڈجسٹمنٹ ہوتی ہے ابھی تبصرہ نہیں کر سکتا۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اللّٰہ مجھ سے پوچھے گا کہ دنیا میں کیا کام کیا؟ میں اللّٰہ سے کہوں گا کہ میرٹ پر کام کیا۔
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے اثاثہ جات کی ویلیو ایشن کرانے کا فیصلہ کر لیا۔
ذرائع کے مطابق رپورٹ میں فرائض سے غفلت کے مرتکب افراد کے خلاف کارروائی کی سفارش کی گئی ہے۔
ان شہداء میں امداد لینے کے لیے آنے والے 27 فلسطینی بھی شامل تھے۔
مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ یوسی چیئرمینز کے ذریعے کام ہوتا نظر آرہا ہے، تم ہمیں جیتنے دو یا نہ جیتنے دو ہمیں سب سے پیار ہے
اسلام آباد ہائیکورٹ نے اسکول ٹیچر کی گاڑی ضبط کیے جانے کے خلاف کیس کا محفوظ فیصلہ سنادیا۔
مرلی دھر موہول نے کہا کہ بلیک باکس کو ڈی کوڈ کرنے کے لیے دوسرے ممالک بھیجنے کی ضرورت نہیں تھی
چور دفتر کی کھڑکی توڑ کر اندر داخل ہوا اور جنگِ عظیم کی تاریخی شیلڈز، نلکے، اسپیکر اور ڈی وی ڈی پلیئر سمیت قیمتی اشیاء لے اڑا۔
شہر کے چند علاقوں سے چینی 200 روپے کلو فروخت ہونے کی آوازیں بھی آرہی ہیں۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق متاثرہ خاندان کی جانب سے سرِعام پھانسی کی درخواست کی گئی تھی۔