مچھلی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

November 29, 2022

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)صوبائی دارالحکومت میں مچھلی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ،مارکیٹ ذرائع کے مطابق سائمن 640 روپے کلو،راہو620 ، پمفلٹ600،فنگر فش400 روپے تک فی کلو، ملی320 روپے ،سلور780روپےفی کلو تک فروخت کی جارہی ہے۔