• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

80 کروڑ کے ٹینڈر 2 ٹھیکیداروں کو دینے کا نوٹس لیاجائے

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) آل بلوچستان گورنمنٹ کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین ملک عبدالغفار مندوخیل ،صدر میر عبدالسلام لانگو اور جنرل سیکرٹری ملک مجیب مہترزئی نے کہا ہے کہ ایسوسی ایشن کسی فرد یا ادارے کے خلاف نہیں بلکہ ٹھیکیداروں کے جائز حقوق کے حصول کیلئے جدوجہد کررہی ہے وزیراعلیٰ بلوچستان اور صوبائی حکومت مختلف محکموں میں من پسند ٹھیکیداروں کو نوازنے ، محکمہ پی ایچ ای کوئٹہ ڈویژن کے 80 کروڑ کے ٹینڈر 2 ٹھیکیداروں کو دینے کا نوٹس لیں اور انرجی ڈیپارٹمنٹ کے حالیہ بعض ٹینڈروں میں ورک آرڈرز پر ٹھیکیدار برادری کے تحفظات دور کیے جائیں بصورت دیگر ایسوسی ایشن سخت احتجاج پر مجبور ہوگی یہ بات انہوں نے اتوا ر کو ایسوسی ایشن کے دیگر رہنماوں کے ہمراہ کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہیاس موقع پر آکشن کے ٹھیکیداروں کے سربراہ محمد خان کی سربراہی میں آکشن ٹھیکیداروں نے ایسوسی ایشن میں شمولیت کا اعلان کیاانہوں نے کہا کہ ایسوسی ایشن کی تنظیم سازی کا عمل مکمل کرلیا گیا ہے اور بلوچستان کے تمام اضلاع و ڈویژنل سطح پر عہدیداروں کا انتخاب
کوئٹہ سے مزید