• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ورلڈ ٹیچرز ڈے 5اکتوبر کو منایا جائے گا

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) پاکستان سمیت دنیا بھر میں اساتذہ کرام کا عالمی دن ’’ ورلڈ ٹیچرز ڈے ‘‘ 5اکتوبرکو منایا جائے گا اس دن کی مناسبت سے ملک بھر میں تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا جس میں اساتذہ کرام کی عظمت کے اعتراف میں ان کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا جائے گا۔
کوئٹہ سے مزید