کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما صوبائی مشیر بلدیات و دیہی ترقی نوابزادہ امیر حمزہ خان زہری سے وزیراعلیٰ بلوچستان کے فوکل پرسن سید اقبال شاہ کی قیادت میں پارٹی کارکنوں کے وفد نے ملاقات کینوابزادہ امیر حمزہ زہری نے کہا کہ بلوچستان حکومت عوامی خدمتکیلئے اقدامات کررہی ہےکارکن پارٹی کا اثاثہ ہیں انہیں کبھی تنہا نہیں چھوڑیں گے۔