تیسرا ون ڈے بھی بارش کی نذر بھارت سے سیریز نیوزی لینڈ کے نام

December 01, 2022

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)کرائسٹ چرچ میں نیوزی لینڈ اور بھارت کا تیسرا ون ڈے انٹرنیشنل بارش کی وجہ سے نامکمل رہا۔سیریز نیوزی لینڈ کے نام رہی،بھارتی ٹیم219رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔جواب میںنیوزی لینڈ نے ایک وکٹ پر104رنز بنائے تھے کہ بارش شروع ہوگئی۔