آرچر روڈ پر پلازے میں آگ لگنے سے سامان جل کر خاکستر

December 01, 2022

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ آرچر روڈ پر واقع پلازے میں چوکیدار کے کمرے میں اچانک آگ لگنے سے کمرے میں موجود سامان جل کر خاکستر ہوگیا۔بعدازاں لوگوں اور فائربرگیڈ کے عملے نے آگ کو قابو لیا۔