• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اے این پی کے رہنماء ضلع ژوب کا دو روزہ تنظیمی دورہ کرینگے

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی بیان کے مطابق اے این پی کے صوبائی ایڈیشنل سیکریٹری عبد الباری کاکڑ صوبائی نائب صدر عبدالمالک کاکڑ،صوبائی جوائنٹ سیکریٹری ملک منظور کدیزئی ہفتہ12ستمبر سے اتوار 13ستمبر تک ضلع ژوب کا دو روزہ تنظیمی دورہ کریں گے۔
کوئٹہ سے مزید