• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عبداللہ خان ناصر کی وفات پرتعزیت

کوئٹہ( پ ر)سینئر صحافی ظاہر خان ناصر کے بھائی جمعیت علماء اسلام کے رہنماء عبداللہ خان ناصر کی وفات پرصوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ،مظلوم اولسی تحریک کے چیئرمین حاجی صادق خان ادوزئی،جمعیت علماء اسلام کے صوبائی نائب امیر مولانا محمد ایوب ایوبی،صوبائی رہنماء مولانا محب اللہ، پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی رہنماء ملک عمران،پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے مرکزی نائب صدر نورالہٰی بگٹی، آن لائن نیوز کے بیوروچیف افضل مغل،مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کے صوبائی ترجمان کاشف حیدری ،رکن صوبائی اسمبلی انجینئر زمرک خان اچکزئی، سابق صوبائی وزیر مٹھا خان کاکڑ، سابق رکن صوبائی اسمبلی میر ثناء بلوچ نے تعزیت اور دعا کی اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور لواحقین کو صبرجمیل عطاء فرمائے۔
کوئٹہ سے مزید