• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بی این پی کے رہنماؤں نے تعزیت کی

کوئٹہ(پ ر)بلوچستان نیشنل پارٹی کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن غلام نبی مری نے پارٹی وفد کے ہمراہ گزشتہ روز سید خلیل الرحمٰن کی رہائش گاہ پر جاکر مرحوم کے بھائیوں اور دیگر لواحقین سے تعزیت کی اور کہا کہ سید خلیل الرحمٰن کی بلوچستان میں صحافت کے شعبے میں خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی ۔
کوئٹہ سے مزید