• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریونیو) کی زیرصدارت اجلاس

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)لوکل ڈومیسائل کے آسان، شفاف اور بروقت اجرا کے حوالے سے ایک اہم اجلاس ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریونیو) کوئٹہ حافظ محمد طارق کی زیرِ صدارت منعقد ہوا۔اجلاس میں لوکل/ڈومیسائل ویری فکیشن برانچ سمیت متعلقہ برانچز کے نمائندگان نے شرکت کی۔اجلاس میں متعلقہ افسران و اہلکاروں کو ہدایت کی گئی کہ لوکل/ڈومیسائل کے اجرا کے عمل کو مزید آسان، شفاف اور تیز بنایا جائے تاکہ شہریوں کو غیر ضروری تاخیر اور مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔
کوئٹہ سے مزید